1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’آئندہ انتخابات کے نتائج پاکستان کے مستقبل کا تعین کریں گے‘

01:11

This browser does not support the video element.

19 جولائی 2018

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بسنے والے پاکستانی نژاد افراد کی رائے میں پاکستان میں پچیس جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے نتائج ملک کے مستقبل کی سمت کا تعین کریں گے تاہم انہیں انتخابی عمل پُر امن اور شفاف ہونے پر تحفظات ہیں۔ دیکھیئے برسلز میں مقیم پاکستانیوں کی رائے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں