You need to enable JavaScript to run this app.
Manage privacy settings
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
زبان منتخب کریں
ur
اردو
Albanian
Shqip
Amharic
አማርኛ
Arabic
العربية
Bengali
বাংলা
Bosnian
B/H/S
Bulgarian
Български
Chinese
(Simplified) 简
Chinese
(Traditional) 繁
Croatian
Hrvatski
Dari
دری
English
English
French
Français
German
Deutsch
Greek
Ελληνικά
Hausa
Hausa
Hindi
हिन्दी
Indonesian
Indonesia
Kiswahili
Kiswahili
Macedonian
Македонски
Pashto
پښتو
Persian
فارسی
Polish
Polski
Portuguese
Português para África
Portuguese
Português do Brasil
Romanian
Română
Russian
Русский
Serbian
Српски/Srpski
Spanish
Español
Turkish
Türkçe
Ukrainian
Українська
Urdu
اردو
learngerman.dw.com
پر جرمن سیکھیں
learngerman.dw.com
پر جرمن سیکھیں
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
آئیوری کوسٹ کا تنازعہ
07.04.2011
7 اپریل 2011
تفصیلی رپورٹیں اور تبصرے
لنک کاپی کریں
تصویر: AP
اشتہار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
آبیجان میں باگبو کے حامی دستوں کی پیش قدمی
اقوام متحدہ کے امن دستے کے سربراہ الاں لی روئے نے تصدیق کی ہے کہ متنازعہ صدر لاراں باگبو کی حامی فورسز نے دارالحکومت آبیجان میں پیش رفت کی ہے جبکہ کوکوڈی اور پلیٹیو نامی علاقوں میں مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
آئیوری کوسٹ میں باگبو کو ہتھیار ڈالنے پر راضی کرنے کی کوششیں جاری
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آئیوری کوسٹ میں اقتدار پر قابض لاراں باگبو کو ہتھیار ڈالنے پر راضی کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ باگبو اپنے مسلح حامیوں کے حصار میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
آئیوری کوسٹ: وتارا کے دستوں کا صدارتی محل پر حملہ
آئیوری کوسٹ میں گزشتہ صدارتی الیکشن کے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ فاتح امیدوار الاساں وتارا کے حامی دستوں نے آبیجان میں صدارتی محل پر حملہ کرتے ہوئےمحل کا محاصرہ کر لیا ہے۔
آئیوری کوسٹ: یورپی یونین نے اقوامِ متحدہ کی کارروائی کی حمایت کردی
یورپی یونین نے اپنے ایک بیان میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے آئیوری کوسٹ میں لاراں باگبوکے خلاف کارروائی کی تائید کی ہے اور اسے عام شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک ناگزیر اقدام قرار دیا ہے۔
آئیوری کوسٹ میں صورت حال بدستور کشیدہ
مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں اقتدار اعلیٰ کے حصول کے لیے منتخب صدر السان وتارا اور انتخابی شکست کے باوجود برسر اقتدار لاراں باگبو کے مسلح حامیوں کے مابین تناؤ برقرار ہے۔
آئیوری کوسٹ میں اقتدار کی جنگ آخری مرحلے میں
کامیاب صدارتی امیدوار وتارا کی حامی فوج نے افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے اقتدار پر قابض صدر باگبو کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اب تک سینکڑوں افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔
عابی جان پر قبضے کی جنگ شدید تر
افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں اقتدار کی جنگ کا فیصلہ کن موڑ آ گیا ہے۔ باگبو اور وتارا کی حامی فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے باگبو کو اقتدار فوری طور پر چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
آئیوری کوسٹ میں خونریز جھڑپیں، سینکڑوں افراد ہلاک
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں گزشتہ منگل کوصرف ڈوئیکوئے شہر میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں آٹھ سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
آئیوری کوسٹ: وتارا کے حامیوں کی پیش قدمی
افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نو منتخب صدر الاسان وتارا کی حامی فورسز نے سرکاری ٹی وی اسٹیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔
آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت پر وتارا کی فوج کا قبضہ
افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں صدارتی الیکشن جیتنے والے وتارا کی حامی فوج نے انتظامی دارالحکومت یاماسُوکرو پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب اقتدار پر قابض باگبو کے خلاف سلامتی کونسل نے پابندیوں کی قرارداد منظور کر لی ہے۔
یورپی یونین کی آئیوری کوسٹ کے خلاف نئی پابندیاں
یورپی یونین نے آئیوری کوسٹ کے متنازعہ صدر لاراں باگبو پر ان کے استعفے کے لیے مزید دباؤ ڈالنے کی خاطر اس افریقی ملک کے متعدد اداروں کے مالی اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔
آئیوری کوسٹ :برطانوی اور کینیڈین سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
آئیوری کوسٹ کے متنازعہ صدر لاراں باگبو کے احکامات پر برطانیہ اور کینیڈا کے سفیروں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔کہا گیا ہے کہ ان ممالک کے سفیروں کو اس مغربی افریقی ملک میں دوبارہ خوش آمدید نہیں کہا جائے گا۔
باگبوحکومت چھوڑ دیں: چار افریقی لیڈروں کا مشورہ
آئیوری کوسٹ میں سیاسی بحران کی شدت میں تا حال کمی پیدا نہیں ہو سکی ہے۔ لاراں باگبو اور الاسان وتارا ڈٹے ہوئے ہیں۔ عوام میں خوف و ہراس کے ساتھ ساتھ بےچینی اور پریشانی میں بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے۔
آئیوری کوسٹ میں اضافی امن دستوں کی تعیناتی
اقوام متحدہ نے بحران زدہ ملک آئیوری کوسٹ میں ایک ہزار سے دو ہزار تک کے درمیان فوجیوں پر مشتمل اضافی امن مشن کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔
Ivory Coast, Gbagbo, آئیوری کوسٹ، باگبو، وتارا
آئیوری کوسٹ کے متنازعہ صدر لاراں باگبو نے ہفتے کے روز اپنے ایک بیان میں ملک میں تعینات اقوام متحدہ کے امن فوجی دستوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے شہریوں پر فائرنگ کی اور اب انہیں ملک سے نکلنا ہو گا۔
آئیوری کوسٹ میں پرتشدد واقعے کی تفتیش ہو گی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے آئیوری کوسٹ میں تعینات اپنے فوجی مشن کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ گزشتہ ہفتے پیش آنے والے ’پرتشدد واقعے‘ کی تفتیش کرے۔ اس سے قبل آئیوری کوسٹ کے میڈیا میں امن فوجی دستوں پر فائرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
آئیوری کوسٹ: وتارا نے باگبو کو الٹی میٹم دے دیا
آئیوری کوسٹ کے رہنما السان وتارا نے صدر لاراں باگبو کو حکومت چھوڑنے کے لئے الٹی میٹم دے دیا ہے، جس کے بعد اس افریقی ملک میں خانہ جنگی کا خدشہ بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔
آئیوری کوسٹ پھر خانہ جنگی کے دھانے پر
اقوام متحدہ نے آئیوری کوسٹ کے متنازعہ صدر لوراں باگبو کو متنبہ کیا ہے کہ امن دستوں کے خلاف کارروائی سے گریز کریں۔ امن دستے باگبو کے مخالف الاسان وتارا کی ’شیڈو حکومت‘ کو حفاظتی حصار میں لے رکھا ہے۔
آئیوری کوسٹ: باگبو کا اقتدار چھوڑنے سے انکار
کل منگل کو تین مغربی افریقی ملکوں کے صدور نے آئیوری کوسٹ کا دورہ کیا تاہم وہ ملک کے تاحال صدر لاراں باگبو کو اپنی انتخابی شکست تسلیم کرنے اور اقتدار نو منتخب صدر الاسان وتارا کے حوالے کرنے پر آمادہ نہ کر سکے۔
آئیوری کوسٹ: باگبو پر بین الاقوامی دباؤ بڑھتا ہوا
اقتدار پر زبردستی براجمان لاراں باگبو کو اندرون ملک اور بیرونی دنیا کے ساتھ ساتھ براعظم افریقہ کے اندر سے بھی شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ مسند صدارت سے علیحدہ ہو جائیں۔
آئیوری کوسٹ: گبیگبو نے مخالفت کے باوجود حلف اٹھا لیا
آئیوری کوسٹ کے صدر لوروں گبیگبو نے عالمی مخالفت کے باوجود نئی مدت کے لئے صدارتی منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ عالمی برادری حالیہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ان کی فتح مسترد کر چکی ہے۔
مزید رپورٹیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سے 40 فیصد زیادہ، لینسیٹ
جنگ کے پہلے نو ماہ کے دوران غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد غزہ کی وزارت صحت کے ریکارڈ کے مقابلے میں بھی 40 فیصد زیادہ تھی۔
عرب ممالک کی طرف سے 'گریٹر اسرائیل' نقشے کی مذمت
غزہ امن مذاکرات: کچھ پیشرفت ہوئی مگر ڈیل ابھی نہیں، ذرائع
ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں
پاکستان
پاکستان: 17 مغوی مزدوروں میں سے آٹھ بازیاب
پاکستان: 17 مغوی مزدوروں میں سے آٹھ بازیاب
پاکستان سے مزید
ایشیا
بھارت کا کمبھ میلہ: دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع
بھارت کا کمبھ میلہ: دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع
ایشیا سے مزید
یورپ
پوٹن ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، کریملن
پوٹن ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، کریملن
یورپ سے مزید
مشرق وسطیٰ
سوئس شہری کی ایران کی جیل میں مبینہ خود کشی
سوئس شہری کی ایران کی جیل میں مبینہ خود کشی
مشرق وسطیٰ سے مزید
ہوم پیج پر جائیں
اشتہار