1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’آئی ايس پی آر کی معاشرے ميں شايد ضرورت سے زيادہ مداخلت ہے‘

04:04

This browser does not support the video element.

22 دسمبر 2018

پاکستانی ٹيلی وژن اينکر جيسمن منظور نے پاکستان ميں آزادی صحافت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ ظاہر سی بات ہے کہ معاشرے کے مختلف پہلوؤں ميں آئی ايس پی آر کا اثر و رسوخ ہے۔ انہوں نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے فلموں اور نغموں کی پروڈکشن تک ميں شامل ہونے پر بھی سوال اٹھایا۔ تاہم جيسمن نے يہ بھی واضح کيا کہ ان پر کبھی کسی ادارے کی جانب سے دباؤ نہيں ڈالا گيا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں