ماحولپاکستانآبی آلودگی آبی حیات کے لیے مضر 02:17This browser does not support the video element.ماحولپاکستانمانیہ شکیل13.12.202513 دسمبر 2025سمندری آلودگی آبی حیات پر مضر اثرات مرتب کرتی ہے۔ سمندری آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے اور تحفظ ماحول کے لیے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کی بارہ کوڈا ایکسرسائز کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار