1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آج کا سپر کمپیوٹر کتنا تیز ہو گا؟

03:47

This browser does not support the video element.

14 ستمبر 2020

جرمن شہر شٹٹ گارٹ کی یونیورسٹی میں ہاک نامی سپر کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے، جو عام کمپیوٹر کے مقابلے میں چالیس ہزار گنا تیز ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ذراتی آلودگی اور موسم کی پیش گوئی کے لیے سہہ جہتی نقل کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں