معاشرہآرمینیاآرمینیا بھی رفتہ رفتہ روس سے دور04:18This browser does not support the video element.معاشرہآرمینیا15.09.202315 ستمبر 2023آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کو آرمینیا سے ملانے والی واحد سڑک بند کی تو آرمینیا کے لیے روسی مدد متوقع تھی۔ مگر روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے مطابق آرمینیا کو کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ اب آرمینیا مدد کے لیے مغرب کی جانب دیکھ رہا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار