راشٹریہ سویم سیوک سنگھ يا آر ایس ایس (RSS) اپنے قيام کی ایک صدی مکمل ہونے پر نہ صرف جشن منا رہی ہے بلکہ بھارت کے نظریاتی نقشے کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔ سخت گیر نظریات اور اقلیتوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات، کیا بھارت اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ ہوتا جا رہا ہے؟