1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آسکر تقریب میں ’بڑی غلطی‘

00:53

This browser does not support the video element.

27 فروری 2017

اتوار کی شب امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقد ہوئی آسکر ایوارڈز کی تقریب کے دوران ایک بڑی غلطی اس وقت ہوئی، جب میزبان نے غلط لفافہ کھولتے ہوئے ’مون لائٹ‘ کی جگہ ’لا لا لینڈ‘ کو بہترین فلم قرار دے دیا۔ آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس طرح کی کوئی غلطی ہوئی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں