1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آٹزم کے شکار افراد کے لیے تحقیق

03:54

This browser does not support the video element.

18 جنوری 2017

برلن کا رہائشی لُٹس ایک آٹسٹک بچہ ہے۔ وہ ایک عام اسکول میں جاتا ہے اور اوسط سے زیادہ ذہین ہے۔ لیکن اسے دوسرے بچوں کے ساتھ گھلنے ملنے میں دقت ہوتی ہے۔ لٹس کچھ سالوں سے ہمبولٹ یونیورسٹی سے وابستہ ریسرچر زیمونے كرسٹ کے پروگرام کے ذریعے ​​ٹریننگ کر رہا ہے۔ لوگوں کے جذبات اور ان کے چہروں کے تاثرات سمجھنے کے معاملے ميں اس ميں کافی بہتری آئی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں