سیاستجرمنیآپ جرمن چانسلر کیسے بن سکتے ہیں؟00:50This browser does not support the video element.سیاستجرمنی03.05.20253 مئی 2025جرمنی کی پارلیمنٹ چھ مئی کو نئے چانسلر کا انتخاب کرنے جا رہی ہے۔ امکان ہے کہ قدامت پسند رہنما فریڈرِش میرس جرمن چانسلر کے عہدے کے لیے منتخب کر لیے جائیں گے۔ لیکن چانسلر بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟ اور ووٹنگ کا عمل کیسے ہوتا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار