1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آپ کا ڈریم ہاؤس کیسا ہوگا ؟

04:28

This browser does not support the video element.

31 جنوری 2017

کیا آپ یہ بیان کر سکتے ہیں کہ آپ کا ڈریم ہاؤس کیسا ہوگا۔ کیا اس میں سوئمنگ پول ہوگا ؟ ایک آرام دہ سن روم ہو گا؟ باغیچہ تو ضرور ہونا چاہیے؟ چلیں ہم دیکھاتے ہیں آپ کو ایک ایسا ڈریم ہاؤس جہاں سے خوبصورت قدرتی نظارے دیکھے جاسکتے ہیں، یہاں سوئمنگ پول بھی ہے اور شیشے کی بڑی بڑی کھڑکیاں بھی لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ گھر زمین کے کسی ٹکڑے پر تعمیر نہیں کیا گیا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں