میٹا اب اپنے اے آئی اسسٹنٹ کے ساتھ ہونے والی آپ کی چیٹس کو اپنے اشتہاری نظام کا حصہ بنانے جا رہا ہے۔ آپ کی گفتگو سے حاصل ہونے والا ڈیٹا یہ طے کرے گا کہ آپ کو کون سا مواد دکھایا جائے اور زیادہ تر صارفین اس سے بچ بھی نہیں سکیں گے۔ یہ آپ کی پرائیویسی کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟ اور کیا آپ اپنی معلومات کی حفاظت کے لیے کچھ کر سکتے ہیں؟