مشرق وسطیٰآیا صوفیہ کے دروازے سب کے لیے کھلے رہیں گے، ترک صدر03:50This browser does not support the video element.مشرق وسطیٰ12.07.202012 جولائی 2020استنبول میں واقع آیا صوفیہ کو مسجد کا درجہ دینے پر بالخصوص روس، یونان اور یونیسیکو نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ استنبول میں آبنائے باسفورس کے کنارے کھڑی یہ عمارت اپنے اندر ڈیڑھ ہزار سال پرانی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار