1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ابا ہوم: پاکستانی مسیحی بچیوں کا مسیحا

04:21

This browser does not support the video element.

30 ستمبر 2022

اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں اقلیتی برادریوں کو مختلف قسم کی مشکلات کا سامنا ہے لیکن اس ملک میں کچھ ایسی مثالیں بھی ملتی ہیں، جہاں پیار، محبت اور امن و آتشی کے احساسات تمام عقیدوں اور نظریات سے ماورا ہو جاتے ہیں۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں واقع ’ابا ہوم‘ نامی یتیم خانہ اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں