1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’اب آپ کی پوسٹ آلودگی سے پاک‘

02:04

This browser does not support the video element.

17 نومبر 2017

جرمنی کی پوسٹل سروس ڈوئچے پوسٹ نے منصوبہ بنایا ہے کہ سن دو ہزار پچاس تک جرمنی میں اس کمپنی کی طرف سے ڈاک کو لوگوں تک پہنچانے کا عمل مکمل طور پر ’ضرر رساں گیسوں‘ کے اخراج سے پاک ہو جائے گا۔ اس مقصد کی خاطر ڈوئچے پوسٹ کی ’اسٹریٹ اسکوٹر‘ نامی ایک ذیلی کمپنی الیکٹرک سائیکلوں، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی تیاری میں مصروف ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں