انسانی حقوقادلب میں زندگی تنگ ہوتی ہوئی02:52This browser does not support the video element.انسانی حقوقعاطف بلوچ Daniel Hechler24.06.201924 جون 2019شامی صوبے ادلب میں تقریبا تین ملین انسان آباد ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ان میں سے گیارہ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مہاجر کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ عالمی ادارے نے ادلب میں انسانی بحرانی صورتحال سے خبردار کر دیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار