سیاستارے! یہ ترک شہری آئی فونز کیوں توڑ رہے ہیں؟01:50This browser does not support the video element.سیاست23.08.201823 اگست 2018ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے امریکی الیکٹرانک مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کے مطالبے کے بعد کچھ ترک شہری اپنا اپنا آئی فون توڑنے لگے ہیں۔ امریکا اور ترکی کے مابین کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کیوں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔لنک کاپی کریںاشتہار