استعفیٰ نہ دیا تو تباہی ہو گی، فضل الرحمان00:55This browser does not support the video element.02.11.20192 نومبر 2019مولانا فضل الرحمان اور ’آزادی مارچ‘ کے شرکا عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مطالبہ نہ مانا گیا، یا لاٹھی چارج ہوا تو مولانا فضل الرحمان کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ دیکھیے ان کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو۔لنک کاپی کریںاشتہار