استنبول میں لینڈنگ کرتے ہوئے مسافر طیارے کے ٹکڑے ہو گئے
02:17
6 فروری 2020
ترکی کے استنبول ایئر پورٹ پر ایک مسافر جہاز لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بوئنگ سیون تھری سیون کی رفتار ٹچ ڈاؤن کے بعد قابو میں نہیں رہی تھی اور یہ طیارہ رن وے سے پھسل گیا تھا۔