معاشرہجرمنیاسرائیلی قونصل خانے کے قریب پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص ہلاک01:56This browser does not support the video element.معاشرہجرمنی05.09.20245 ستمبر 2024جرمن حکام کے مطابق میونخ میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب ایک بندوق بردار شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق مشتبہ شخص کی عمر 18 برس ہے اور وہ آسٹریا کا شہری ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار