1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستاسرائیل

اسرائیل میزائلوں سے اپنا دفاع کیسے کرتا ہے؟

02:07

This browser does not support the video element.

10 اگست 2024

اسرائیل کی دفاعی حکمتِ عملی میں ایک انتہائی اہم شے کثیرالجہتی اور جدید فضائی دفاعی نظام ہے، جس میں جدت کئی دہائیوں کے سفر پر محیط ہے۔ سن 1991 میں عراق کی جانب سے اسکڈ میزائل داغے گئے تو تب اس نظام پر کام شروع ہوا۔ یہ نظام کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں