سیاستاسرائیلاسرائیلی یرغمالی خاتون بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئی02:20This browser does not support the video element.سیاستاسرائیل31.10.202331 اکتوبر 2023اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مطابق جنگ بندی کے مطالبے کا مطلب ’حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا‘ ہے۔ اسرائیل غزہ پٹی میں حماس کے خلاف اپنی لڑائی تیز تر کر رہا ہے جبکہ اُس پر حماس کے زیر قبضہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار