سیاستاسرائیلاسرائیل کا غزہ سے متعلق منصوبہ کیا ہے؟04:29This browser does not support the video element.سیاستاسرائیل14.04.202514 اپریل 2025اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے بہت سے علاقوں پر قبضہ کر چکی ہے جب کہ اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان ایک بڑا علاقہ بفر زون بنایا جا رہا ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ایک نہ ختم ہونے والی جنگ کا پیش خیمہ ہوں گے۔ لنک کاپی کریںاشتہار