سیاستاسلامو فوبیا پر کیسے قابو پایا جائے، برسلز میں کانفرنس02:07This browser does not support the video element.سیاستخالد حمید فاروقی، برسلز27.09.201827 ستمبر 2018یورپیئن پارلیمنٹ میں جنوبی ایشیا ڈیلیگیشن کی سربراہ جین لیمبرٹ نے یورپ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے تدارک کے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس کانفرنس کے بارے میں برسلز سے خالد حمید فاروقی کی ویڈیو رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار