1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام آباد میں سجا تیسرا ’ویمن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘

02:26

This browser does not support the video element.

8 مارچ 2019

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں چھ روزہ بین الاقوامی خواتین فلمی میلے میں پاکستانی فلم ساز خواتین کی فلموں کے ساتھ ساتھ اسپین، آسڑیا، اٹلی، سویڈن اور بلغاریہ سمیت کئی یورپی ممالک کی فلم ساز خواتین کی فلموں کی نمائش کی گئی۔ اس مرتبہ ’ویمن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ کا موضوع بچوں سے جنسی زیادتی اور خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کو بنایا گیا۔ مزید تفصیلات دیکھیے عصمت جبیں کی رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں