1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پولنگ اسٹیشنوں کے اندر سے ویڈیوکوریج کی اجازت نہیں

02:27

This browser does not support the video element.

عاصم سلیم
25 جولائی 2018

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں بھی ووٹنگ جاری ہے۔ دن کے آغاز پر ووٹروں کی تعداد کم رہی۔ انتظامیہ کی جانب سے مقامی اور غیر ملکی میڈیا کو پولنگ اسٹیشنوں کے اندر سے ویڈیو کوریج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اسلام آباد سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں، ڈی ڈبلیو اردو کے عاصم سلیم۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں