1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’اسلام جرمنی کا حصہ ہے‘، چانسلر میرکل

00:38

This browser does not support the video element.

22 مارچ 2018

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نئی حکومت سے پہلے خطاب میں جرمنی کے ارتقا میں مسیحیت اور یہودیت کے اہم کردار کو سراہتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ ’جرمنی میں مقیم 4.5 ملین مسلمان اور ان کا مذہب اسلام جرمن معاشرے کا حصہ ہیں۔‘ میرکل نے یہ بات جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زے ہوفر کے حال ہی میں دیے گئے بیان کے جواب میں کہی۔ جرمن وزیرِ داخلہ کے بیان کے مطابق ’اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ہے۔‘

اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں

اس موضوع سے متعلق مزید

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں