1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’اسلام جرمنی کا حصہ ہے یا نہیں‘

03:20

This browser does not support the video element.

17 مارچ 2018

جرمنی کے نئے وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے موقف کے برعکس کہا ہے کہ اسلام جرمن ثقافت کا حصہ نہیں ہے۔ ان کے اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ نئی جرمن حکومت دائیں بازو کی سیاست کی طرف جا سکتی ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بات کرتے ہیں جرمن شہر بون میں ڈوئچے ویلے کےشعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف بلوچ سے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں