1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام پور: جہاں کوئی بے روزگار نہیں

05:48

This browser does not support the video element.

مدثر شاہ
11 ستمبر 2020

پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی سوات میں ایک علاقہ ایسا ہے جہاں گھریلو صنعت کے باعث نوجوان اور مردوں کے ساتھ ساتھ زیادہ تر خواتین بھی برسر روزگار ہیں۔ یہ علاقہ پاکستان بھر کے لیے ایک رول ماڈل ثابت ہو سکتا ہے۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں