سیاستمشرق وسطیٰاسماعيل ہنيہ کے قتل کا بدلہ، ايران کيا کر سکتا ہے؟02:31This browser does not support the video element.سیاستمشرق وسطیٰ01.08.20241 اگست 2024ايران نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنيہ کے قتل کا بدلہ لينے کی دھمکی دی ہے۔ ايک طرف ايران اسرائيل کو سخت پيغام دينا چاہتا ہے تو دوسری طرف براہ راست جنگ سے بھی بچنا چاہتا ہے۔ تو پھر يہ کيسے اور کس صورت ميں ممکن ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار