سائنسعالمیکتے کے ساتھ اسٹریس تھیراپی01:03This browser does not support the video element.سائنسعالمی08.12.20248 دسمبر 2024جرمن شہر کوبلنز میں لِٹل جو نامی ایک پالتو کتا ذہنی تناؤ کے شکار طلباء کو ان کی روزمرہ کی زندگی کے مسائل سے نمٹنے میں مدد کر رہا ہے۔ ایک تحقیقی مطالعے کے مطابق جانوروں کے ساتھ کام کرنا سکون اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بہتر بناتا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار