اسپین اور برطانیہ کے مابین جبرالٹر کا تنازعہ04:46This browser does not support the video element.امتیاز احمد21.06.201621 جون 2016برطانيہ ميں اس حوالے سے ريفرنڈم کرايا جا رہا ہے کہ آيا برطانيہ کو يورپی يونين کا حصہ رہنا چاہيے۔ يہ بات جزيرہ نما آئبيريا کے انتہائی جنوب ميں واقع برطانوی علاقے جبرالٹر کے ليے باعث پريشانی بنی ہوئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار