1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپین میں مسلمان میتوں کی تدفین، مشکلات اور ان کا حل

04:58

This browser does not support the video element.

17 اکتوبر 2020

اسپین میں دو ملین سے زائد مسلمان آباد ہیں جن کی اکثریت اپنی میتیں آبائی ممالک میں دفن کرنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اسپین میں مسلمانوں کو اکثر اپنی میتوں کو تابوت سمیت دوسرے مذاہب کے قبرستانوں میں دفن کرنا پڑتا ہے۔ رواں برس ویلنسیا اسپین میں السلام کے نام سے ایک قبرستان صرف مسلمان میتوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اسپین سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں