1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
مہاجرتیورپ

پاکستانی تارک وطن کی تکلیف دہ داستاں

03:47

This browser does not support the video element.

3 اگست 2023

لیبیا میں چھیالیس دن مہاجرین کے اسمگلرز اور اغوا کاروں کا تشدد برداشت کرنے والے پاکستانی تارک وطن مہر عابد حسین کے گھر والوں نے اپنے زندہ بیٹے کا جنازہ تک پڑھا دیا تھا۔ وہ غیر قانونی طریقے سے یورپ پہچنے میں تو کامیاب ہو گئے لیکن اب ہسپانوی شہر بارسلونا میں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ تفصیلات دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں