1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
موسیقیاسپین

پاکستانی اور ہسپانوی موسیقی کا امتزاج

04:58

This browser does not support the video element.

30 اگست 2021

پاکستان اور اسپین کے سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کے موقع پر ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں سفارت خانہ پاکستان، کاسا ایشیا اور بلدیہ میڈرڈ کے تعاون سے ایک میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کنسرٹ میں طبلہ، ستار، فلیمانکو اور جاز میوزک کے امتزاج سے اس تاثر کو مزید تقویت ملی کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ حافظ احمد کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں