انیس سو چھیاسی میں سیاحت کی غرض سے پہلی بار پاکستان جانے والے ہسپانوی کوہ پیما لوئس لوپز گزشتہ پینتیس برسوں سے پاکستان کے پہاڑوں اور اس کے باشندوں سے اتنے متاثر ہیں کہ فرصت ملتے ہی وہ پاکستان کا رخ کرتے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اسپین سے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں