معاشرہیورپاسپین میں پینٹنگز بنانے والی پاکستانی آرٹسٹ 03:52This browser does not support the video element.معاشرہیورپ حافظ احمد19.09.202419 ستمبر 2024زینب ندیم جب ہسپانوی شہر بارسلونا منتقل ہوئیں تو ان کی خواہش تھی کہ وہ اپنے مصوری کے ہنر کو بروئے کار لائیں۔ انہوں نے پینٹنگز، ہینڈ میڈ اشیاء اور سووینئرز فروخت کر کے اپنی فیملی کی زندگی کس طرح بدلی، دیکھیے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار