اسپین کا جسم فروشی پر پابندی کا منصوبہ، سیکس ورکرز کی مخالفت
02:20
اسپین
13 دسمبر 2022
اسپین میں پیسوں کے عوض سیکس کی ڈیمانڈ یورپ بھر میں سب سے زیادہ سمجھی جاتی ہے۔ اب اسپین نے اس کے خلاف قوانین متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ مگر اس کی مخالفت بھی سامنے آ رہی ہے۔