اس ہفتے کا سوشل میڈیا راؤنڈ اپ02:13This browser does not support the video element.عاطف توقیر05.06.20165 جون 2016پاکستان میں ایک 19 سالہ لڑکی ماریہ کو خود سے دوگنی عمر کے ایک طلاق یافتہ شخص سے شادی پر انکار کو قتل کر دیا گیا، مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے واقعے پر ہماری ویڈیو، ان موضوعات پر آپ کے تبصرے سوشل میڈیا راؤنڈ اپ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار