سیاستاٹلیاطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پر گنجائش سے زائد تارکین وطن کی آمد، ایمرجنسی نافذ02:38This browser does not support the video element.سیاستاٹلی16.09.202316 ستمبر 2023اس ساحل پر 24 گھنٹوں کے اندر 6 ہزار سے زیادہ تارکین وطن پہنچنے کے بعد یہ اطالوی جزیرہ ہنگامی حالت میں ہے۔اس جزیرے پر موجود استقبالیہ مرکز میں صرف 400 افراد کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ حکام کی جانب سے نئے آنے والے تارکین وطن کو سِسلی منتقل کیا جارہا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار