1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افطار تو ہے، لیکن یہاں صرف مسلمان ہی نہیں

03:05

This browser does not support the video element.

23 مئی 2019

لیے چلتے ہیں آپ کو ایک ایسی جگہ، جہاں مسیحی اور یہودی بھی مسلمانوں کے ساتھ مل کر روزہ افطار کرتے ہیں۔ جرمن صوبے باڈن ورٹمبرگ کے وزیر اعلیٰ ہر رمضان میں ایک سرکاری افطار ڈنر کا اہتمام کرتے ہیں، جہاں مختلف مذاہب کے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔ اشٹٹ گارٹ میں منعقد ہوئی اس افطار پارٹی کا احوال لائے ہیں عاطف بلوچ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں