1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’افطار لوگوں کو ملانے کا ذریعہ‘

02:06

This browser does not support the video element.

افسر اعوان Mehmed Smajic
2 جون 2018

’افطار لوگوں کو ملانے کا ذریعہ‘ اس عنوان سے جرمن شہر کولون میں بوسنیا کی اسلامک کلچر کمیونٹی نے روزہ افطاری کا اہمتام کیا۔ اس افطار ڈنر میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمان افراد شریک ہوئے۔ شامی مہاجرین اس افطار میں خاص مہمان تھے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں