سیاستافغانستانافغانستان میں صنفی تعصب کے خلاف جرمنی میں بھوک ہڑتال04:00This browser does not support the video element.سیاستافغانستانعاطف توقیر12.09.202312 ستمبر 2023افغان خواتین کا ایک گروپ مغربی جرمن شہر کولون میں ایک بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے ہوئے ہیں۔ اس بارہ روزہ بھوک ہڑتال میں شامل تمنا پاریانی کے مطابق افغانستان میں منظم صنفی تعصب کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے تاکہ طالبان پر دباؤ میں اضافہ ہو۔ لنک کاپی کریںاشتہار