پارلیمانی الیکشن کے سلسلے میں آج ہفتے کے دن افغانستان میں پولنگ کا انعقاد کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیکنیکل اور انتظامی مسائل کی وجہ سے کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل متاثر ہوا، جس کی وجہ سے ان حلقوں میں پولنگ کا عمل اتوار کے دن بھی ہوگا۔ کابل سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے شادی خان سیف۔