پاکستانافغانستان کا شاہ رخ خان اپنے مستقبل کے لیے پریشان 02:50This browser does not support the video element.پاکستان22.11.202322 نومبر 2023افغانستان سے تعلق رکھنے والے اداکار فرہاد خان بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی نقالی کرتے ہیں۔ طالبان حکومت کی سختیوں سے فرار اختیار کر کے وہ پاکستان آ بسے تھے تاہم اب وہ پاکستان کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کی جبری واپسی کی وجہ سے پریشان ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار