سیاستعالمیافغانستان کے قدرتی وسائل، غير ملکی کمپنياں متحرک02:29This browser does not support the video element.سیاستعالمی08.02.20258 فروری 2025افغانستان ميں لگ بھگ ايک ٹريلين ڈالر ماليت کے قدرتی وسائل پائے جاتے ہيں۔ حاليہ برسوں ميں کئی علاقائی کمپنيوں نے اس شعبے ميں سرمايہ کاری کی ہے، جس سے مقامی افراد کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار