معاشرہپاکستانافغان آرٹسٹ کی جلاوطنی میں ایک نئی پہچان04:54This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرانی واحدی27.02.202527 فروری 2025افغان طالبان نے ندا عزیزی کی آواز کو دبانے کی کوشش تو کی لیکن اس فنکارہ کا عزم جبر سے زیادہ مضبوط نکلا۔ پاکستان نقل مکانی کرنے والی یہ صداکارہ اب سروں میں سکون تلاش کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار