معاشرہایشیاافغان خواتین کی جیت03:33This browser does not support the video element.معاشرہایشیا15.10.202015 اکتوبر 2020افغانستان میں اب قومی شناختی کارڈز پر ماؤں کے نام بھی لکھے جائیں گے۔ اسے ایک مثبت تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس وسطی ایشیائی ملک میں عوامی سطح پر خواتین کا نام پکارا جانا معیوب سمجھا جاتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار