1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان خواتین کی یونیورسٹیوں میں واپسی

02:55

This browser does not support the video element.

عاطف بلوچ اے ایف پی
3 فروری 2022

افغانستان میں طالبان کے پھر اقتدار میں آنے کے بعد ملکی یونیورسٹیاں اب دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ گزشتہ برس وسط اگست میں طالبان کی طرف سے ملک کا انتظام سنبھالنے کے بعد سے پورے افغانستان میں یہ اعلیٰ تعلیمی ادارے بند تھے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں