روس نے سابقہ سوويت يونين کی چند رياستوں کے ہمراہ افغان سرحد سے ملحقہ تاجکستان کے پہاڑی علاقوں ميں جنگی مشقوں کا انعقاد کيا ہے۔ خطے کا یہ ملک افغانستان ميں طالبان کا حامی ہے لیکن اگر حالات قابو سے باہر ہوئے، تو وہ ہر صورتحال سے نمٹنے کے ليے تيار رہنا چاہتا ہے۔